گھناؤنا کام کر کے پولیس کورشوت دینے والا ملزم گرفتار

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پولیس کورشوت دینے والا ملزم گرفتارکر لیا گیا انچارج ڈرگ سیل ٹاؤن شپ،چوہنگ سرکل کو رشوت دینے والا ملزم عرفان علی گرفتار کر لیا گیا، ایس پی انویسٹی گیشن صدر کا کہنا ہے کہ انچارج ڈرگ سیل نے منشیات کے مقدمے میں ملزم صادق مسیح کو گرفتار کیا،ملزم عرفان نے صادق مسیح کو رعایت دینے کے لیے ایماندار آفیسر محمد اسلم شفیع کورشوت کی پیش کش کی،ملزم عرفان کو گرفتار کر کے تھانہ قائد اعظم انڈسٹریل ایریا میں مقدمہ درج کر لیا گیا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی،ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی طرف سے ایمانداری کی مثال قائم کرنے پر انچارج ڈرگ سیل کو شاباش دی گئی دوسری جانب کاہنہ پولیس سٹیشن کے قریب فائرنگ سے میاں بیوی کے ہلاک ہونے کا معاملہسی سی پی او لاہور فیاض احمد دیو نے نوٹس لے لیا اورایس ایس پی آپریشنز سے رپورٹ طلب کر لی، سی سی پی او لاہور نے ایس پی آپریشنز کو فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچنے کی ہدایت کر دی، سی سی پی او لاہور نے میاں بیوی کے قتل میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کی ہدایت بھی کی، کار سوارسلامت … گھناؤنا کام کر کے پولیس کورشوت دینے والا ملزم گرفتار پڑھنا جاری رکھیں