گھر سے خاتون کی نعش برآمد،بھائی نے بہن کو گولی مار دی،پولیس
گھر سے خاتون کی نعش برآمد،بھائی نے بہن کو گولی مار دی،پولیس باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بزدار کے پنجاب میں جرائم کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور میں ایک ہی روز میں دو خواتین کی الگ الگ مقامات سے لاشیں برآمد ہوئی ہیں لاہور فیکٹری ایریا کے علاقہ والٹن روڈ عثمانیہ کالونی میں گھر سے لاش برآمد ہوئی ہے ایدھی ترجمان کے مطابق 30 سالہ خاتون گھر میں مردہ حالت میں پائی گئی ۔30 سالہ خاتون کی شناخت ناصرہ کے نام سے ہوئی پولیس اور تفتیشی ادارے موقع پر پہنچ گئے ۔پولیس کارروائی کے بعد 30سالہ ناصرہ کی لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانہ منتقل کر دیا گیا۔ دوسرے واقعہ میں مناواں میں خاتون قتل کر دی گئی، واقعہ کے بعد ملزم فرار ہو گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ بھائی نے بہن کو گولی مار کر قتل کر دیا، مقتولہ نے اپنی مرضی سے نکاح کیا تھا، بھائی خلاف تھا،پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو جلد گرفتار کر لیں گے قبل ازیں لاہور کے علاقے امامیہ کالونی میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے گرم پانی اپنی بیوی کے اوپر پھینک ڈالا جس سے وہ بری … گھر سے خاتون کی نعش برآمد،بھائی نے بہن کو گولی مار دی،پولیس پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں