گرفتاری کا خوف، شہباز شریف ضمانت کروانے پہنچ گئے

گرفتاری کا خوف، شہباز شریف ضمانت کروانے پہنچ گئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے شوگر انکوئری میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی طلبی کا معاملہ ، قومی اسمبلی مین قائد حزب اختلاف شہباز شریف سیشن کورٹ پہنچ گئے شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے قبل از گرفتاری درخواست ضمانت دائر کردی شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے وکالت نامے پر دستخط کر دئیے ،درخواست میں موقف اپنایا کہ ایف آئی اے نے مالیاتی اسکینڈل میں طلب کر رکھا ہے، ایف آئی اے کو مکمل ریکارڈ فراہم کر چکے ہیں، ایف آئی اے گرفتار کرنا چاہتی … گرفتاری کا خوف، شہباز شریف ضمانت کروانے پہنچ گئے پڑھنا جاری رکھیں