گورنر و وزیراعلیٰ سندھ کی مزار قائد پر حاضری

گورنر و وزیراعلیٰ سندھ کی مزار قائد پر حاضری باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش پر گورنر سندھ عمران اسماعیل،وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ سمیت دیگر اہم شخصیات نے مزار قائد پر حاضری دی اور ان کو خراج عقیدت پیش کیا۔ بانی پاکستان محمد علی جناح کے 144 ویں یوم پیدائش پر گورنر و وزیراعلی سندھ نے مزارقائد پر حاضری دی۔ وزیراعلی سندھ مرادعلی شاہ نے گورنر عمران اسماعیل کا استقبال کیا۔ گورنر اوروزیراعلیٰ سندھ کی مزار پر آمد کا اعلان بگل بجا کر کیا گیا۔ * گورنر سندھ … گورنر و وزیراعلیٰ سندھ کی مزار قائد پر حاضری پڑھنا جاری رکھیں