گورنر سندھ نہ منا سکے،علیم خان لندن روانہ
گورنر سندھ نہ منا سکے،علیم خان لندن روانہ تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین سے ملاقات کیلئے سابق سینئر صوبائی وزیر علیم خان لندن روانہ ہو گئے علیم خان لندن میں جہانگیر ترین سے ملاقات کریں گے ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر مشاورت ہو گی،ملاقات میں تحریک انصاف کے ترین گروپ، عدم اعتماد کی صورتحال، بزدار کو ہٹانے بارے مشاورت اور حتمی فیصلہ ہو گا,علیم خان جہانگیر ترین سے سیاسی صورتحال پر حتمی مشاورت کریں گے اور کوئی بڑا فیصلہ کریں گے،علیم خان کی لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے بھی ملاقات کا امکان ہے، دو روز قبل جہانگیر ترین کے گھر پی ٹی آئی کے ناراض اراکین کی بیٹھک ہوئی تھی جس کی قیادت جہانگیر ترین نے لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے کی تھی۔ اس بیٹھک میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ ترین گروپ کے سینئر رہنما اسحاق خاکوانی ، عون چوہدری جہانگیر ترین سے ملنے لندن جائیں گے تاکہ کہ آئندہ کا لائحہ عمل تیار کیا جا سکے علیم خان ترین گروپ میں شامل ہوئے تو وزیراعظم نے گورنر سندھ کو علیم خان کے منانے کا ٹاسک دیا، گورنر سندھ نے علیم خان سے ملاقات کی، وزیراعطم سے ملاقات کی پھر علیم خان سے … گورنر سندھ نہ منا سکے،علیم خان لندن روانہ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں