ہری سبزیوں کا استعمال ڈپریشن میں کمی کے لئے مفید

اگر اداسی یا تھکن محسوس کر رہے ہیں تو فکرمندہونے کی کوئی بات نہیں آپ کچن میں جائیں اور کوئی ڈش بنا ئیں اس سے نہ صرف آپ کے اداسی دور ہو گی بلکہ آپ کا دھیان بھی بٹ جائے گا سبزیاں خصوصا ہری ہری یا ہرے پتوں والی سبزیاں مثلا پالک مولی مٹر بند گوبھی وغیرہ کھانے سے ڈپریشن میں کمی واقع ہوتی ہے ان میں فولک ایسڈ پایا جاتا ہے ایک تحقیق کے مطابق ڈپریشن اور فولک ایسڈ کے لو لیول کےدرمیان گہرا تعلق پایا جاتا ہےچونکہ ماہرین کے مطابق ہری سبزیوں میں فولک ایسڈ بڑی مقدار میں … ہری سبزیوں کا استعمال ڈپریشن میں کمی کے لئے مفید پڑھنا جاری رکھیں