گستاخی کے مرتکب افراد کے خلاف کیا کاروائی کی جائے؟ سراج الحق کا سینیٹ میں بڑا مطالبہ
گستاخی کے مرتکب افراد کے خلاف کیا کاروائی کی جائے؟ سراج الحق کا سینیٹ میں بڑا مطالبہ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فرانس کی جانب سے اسلام دشمنی پر جماعت اسلامی بھی میدان میں آگئی جماعت اسلامی کی جانب سے سینیٹ میں تحریک التوا جمع کروا دی گئی ہے، تحریک التوا امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کی جانب سے جمع کروائی گئی ہے، تحریک التوا میں کہا گیا ہے کہ فرانس کی سرکاری دیواروں میں گستاخانہ خاکے چھاپے گئے،فرانس کے صدر نے قبیح بیان دیا،جو قابل مذمت ہے تحریک التوا میں مزید کہا گیا کہ حکومت ،اقوام متحدہ،و دیگر تنظیمیں فرانس پر دباؤ ڈالیں کہ وہ معافی مانگیں،اور گستاخی کے مرتکب افراد کے خلاف کاروائی کی جائے خاتم النبیین ﷺ کی شان میں گستاخانہ خاکوں اور میکرون کی طرف سے غیرذمہ دارانہ بیان و سرپرستی کےخلاف تحریک التواء سینیٹ میں جمع کرا دی ہے۔ یہ دانستہ حرکت ہےجس سے نہ صرف عالم اسلام بلکہ دنیا کےدیگر مذاہب کےامن پسند عوام کےجذبات کو بھی شدید ٹھیس پہنچی ہے اور شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے pic.twitter.com/sWbFQAVlr5 — Siraj ul Haq (@SirajOfficial) October 26, 2020 خاتم النبیین ﷺ کی شان میں گستاخانہ خاکوں اور میکرون کی طرف سے غیرذمہ … گستاخی کے مرتکب افراد کے خلاف کیا کاروائی کی جائے؟ سراج الحق کا سینیٹ میں بڑا مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں