حفیظ سینٹر میں ‌لگی آگ خطرناک حد تک بڑھ چکی

حفیظ سینٹر میں ‌لگی آگ خطرناک حد تک بڑھ چکی باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق، حفیظ سینٹر لاہور میں لگی آگ نے رفتہ رفتہ تمام پلازے کو اپنی لیٹ میں‌ لے لیا ہے اور اس میں موجود دکانیں اور ان دکانوں میں قیمتی سامان جن میں‌ کمپپیوٹر لیپ ٹاپ شامل تھے جل چکے ہیں اس طرح کروڑوں روپے کا نقصان ہو چکا ہے. آگ بجھا نے میں اس وقت چار سے پانچ فائر بریگیڈ‌ کی گاڑیاں مصروف ہیں. لیکن آگ پر قابو نہیں پایا جا سکا ہے . اسی طرح باغی ٹی وی کے نمائندے فائز چغتائی نے موقع … حفیظ سینٹر میں ‌لگی آگ خطرناک حد تک بڑھ چکی پڑھنا جاری رکھیں