حکومت اپنے اتحادیوں کو اپوزیشن کیمپ کی طرف نہ دھکیلے،پرویز الہیٰ

حکومت اپنے اتحادیوں کو اپوزیشن کیمپ کی طرف نہ دھکیلے،پرویز الہیٰ اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالہٰی نے وزیراعظم عمران خان کواپوزیشن کے جال سے دوررہنے کا مشورہ دیا ہے اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویزالہٰی سے قمبر حمید اور رانا خالد محمود کی ملاقات ہوئی ہے،اس موقع پر مسلم لیگ ق کے رہنما، سپیکر پنجاب اسمبلی اور حکومتی اتحادی چودھری پرویز الہیٰ کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کے جال میں پھنسنے کے بجائے حکومت ٹھنڈے دماغ سے فیصلے کرے ،اپوزیشن لیڈرجیسے بیانات سے حکومتی پوزیشن کمزورہوتی ہے اپوزیشن کی حکومت کومشتعل کرنے کی حکمت عملی ہوتی ہے،اتحادیوں نے ہرمشکل وقت میں حکومت کواپوزیشن … حکومت اپنے اتحادیوں کو اپوزیشن کیمپ کی طرف نہ دھکیلے،پرویز الہیٰ پڑھنا جاری رکھیں