حکومت کیا کررہی ہے؟ حکومتی اتحادی ق لیگ کے رہنما سپیکر پنجاب اسمبلی پھٹ پڑے

حکومت کیا کررہی ہے؟ حکومتی اتحادی ق لیگ کے رہنما سپیکر پنجاب اسمبلی پھٹ پڑے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فنڈزکے اجرا نہ ہونے پراسپیکرپنجاب اسمبلی پرویزالٰہی برہم ہو گئے پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ حکومت کیا کررہی ہے اسمبلی سے پاس کردہ بجٹ کیوں نہیں جاری کیا جا رہا؟ اگراسمبلی کے فیصلوں کو نہیں ماننا تواس اسمبلی کا کیا فائدہ،بند کر دیا جائے، فنانس کمیٹی آف ڈویلپمنٹ منصوبوں کے راستےمیں بڑی رکاوٹ ہے پرویز الہیٰ کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کیا کر رہی ہے،پی ٹی آئی حکومت کا اس وجہ سے منصوبہ سامنے نہیں آ … حکومت کیا کررہی ہے؟ حکومتی اتحادی ق لیگ کے رہنما سپیکر پنجاب اسمبلی پھٹ پڑے پڑھنا جاری رکھیں