حکومت کیا کررہی ہے؟ حکومتی اتحادی ق لیگ کے رہنما سپیکر پنجاب اسمبلی پھٹ پڑے

0
40

حکومت کیا کررہی ہے؟ حکومتی اتحادی ق لیگ کے رہنما سپیکر پنجاب اسمبلی پھٹ پڑے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فنڈزکے اجرا نہ ہونے پراسپیکرپنجاب اسمبلی پرویزالٰہی برہم ہو گئے

پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ حکومت کیا کررہی ہے اسمبلی سے پاس کردہ بجٹ کیوں نہیں جاری کیا جا رہا؟ اگراسمبلی کے فیصلوں کو نہیں ماننا تواس اسمبلی کا کیا فائدہ،بند کر دیا جائے، فنانس کمیٹی آف ڈویلپمنٹ منصوبوں کے راستےمیں بڑی رکاوٹ ہے

پرویز الہیٰ کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کیا کر رہی ہے،پی ٹی آئی حکومت کا اس وجہ سے منصوبہ سامنے نہیں آ رہا ،وزیرآباد کارڈیالوجی منظور شدہ بجٹ 6 ماہ سے نہیں دیا جا رہا،کیا فائدہ ایسے بجٹ کا جو کمیٹیوں میں گھومتا رہے ،عمران خان نے بھی اس منصوبے کا افتتاح کیا تھا،وزیراعلیٰ پنجاب کوبھی کہا لیکن وزیرآباد کارڈیالوجی کا کچھ نہیں بنا،

مشکوک خاتون دنیا کو بتا رہی ہے کہ پاکستانی ایک جنسی درندہ قوم ہیں.شاہ اویس نورانی

رحمان ملک ان ایکشن، الزامات پر سینتھیا کو 50 ارب ہرجانے کا دوسرا نوٹس بھجوا دیا

ق لیگ تو صرف سامنے تھی،حکومت ختم کرنے کی یقین دہانی کس نے کروائی تھی، مولانا فضل الرحمان

مولانا کے دھرنے کے وقت پرویزالہیٰ نے وزیراعظم کو کیا کہا تھا؟ چودھری شجاعت نے کیا اہم انکشاف

اتحادی جماعت کی علیحدگی،وزیراعظم نے منانے کا ٹاسک دے دیا

بہت ہو گیا پی ڈی ایم کا کھیل تماشا، وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کر لیا

وزیراعظم کے ظہرانے میں اتحادی جماعتوں کی عدم شرکت

Leave a reply