حکومت بارش سے متاثرہ افراد کو معاوضہ دینے کا اعلان کرے،سربراہ پاکستان سنی تحریک

حکومت بارش سے متاثرہ افراد کو معاوضہ دینے کا اعلان کرے،سربراہ پاکستان سنی تحریک باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری کا کہنا تھا کہ پانی کی نکاسی کا نظام بوسیدہ اور متعلقہ اداروں کی نااہلی کی وجہ سے کراچی پانی میں ڈوب گیا ،نقل مکانی کرنے والے بارش سے متاثرہ افراد کو معاوضہ فوری دیا جائے،کراچی کے عوام میں حکومت کی ناقص کارکردگی اور عوام کو سہولیات سے محروم رکھنے کی وجہ سے مایوسی جنم لے رہی ہے،باربار اقتدار کے مزے لوٹنے والوں نے قائد کے شہر کو کھنڈر بنادیا … حکومت بارش سے متاثرہ افراد کو معاوضہ دینے کا اعلان کرے،سربراہ پاکستان سنی تحریک پڑھنا جاری رکھیں