حکومت کے خلاف ملین مارچ کرنیوالے کشمیر کمیٹی کے سابق چیئرمین کی کشمیر پر خاموشی

س برس تک کشمیر کمیٹی کے چیئرمین رہنے والے مولانا فضل الرحمان بھارت سرکار کی جانب سے کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے پر اچانک لاپتہ ہو گئے، سینیٹ میں تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد مولانا سیاسی رہنماؤں سے ملاقاتیں کرنے میں مصروف لیکن کشمیر کے نام پر بطور چیئرمین کشمیر کمیٹی کروڑوں کی مراعات لینے کے باوجود کشمیر پر خاموش ہیں مسئلہ کشمیر،پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، کور کمانڈر کانفرنس ہو گی آج باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت سرکار نے کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے لیے راجیہ سبھا سے بل پاس کروایا، بل … حکومت کے خلاف ملین مارچ کرنیوالے کشمیر کمیٹی کے سابق چیئرمین کی کشمیر پر خاموشی پڑھنا جاری رکھیں