حکومت اور عوام کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں،صدر مملکت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہم متحد ہوں گے تو کشمیر ضرور آزاد ہوگا، باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ایوان صدر میں کشمیریوں سے یکجہتی کے لئے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں،کشمیریوں کے حقوق کو کسی صورت صلب نہیں ہونے دیں گے ،بھارتی پروپیگنڈے کا ہر فورم پر جواب دیں گے ، صدر مملکت کا مزید کہنا تھا کہ آیندہ ہفتے بھی یکجہتی کا اظہار کریں گے ،بھارت کے اندر بھی مسلمانوں پر مظالم ہورہے … حکومت اور عوام کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں،صدر مملکت پڑھنا جاری رکھیں