آپ چندہ اکٹھا کرسکتے ہیں، حکومت چلانا آپ کا کام نہیں ،احسن اقبال کی تنقید

آپ چندہ اکٹھا کرسکتے ہیں، حکومت چلانا آپ کا کام نہیں ،احسن اقبال کی تنقید باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ کرتارپور منصوبہ 17 ارب سے بنایا گیا اور اب کابینہ سے منظوری لی جارہی ہے، احسن اقبال کا کہنا تھا کہ اسپورٹس کمپلیکس ضابطے کی کارروائیاں مکمل کرکے بنایا گیا، اسپورٹس کمپلیکس منصوبے پر میں جیل کاٹ کر آیا ہوں ، پیشی بھگت رہا ہوں،یہ وہ کیسزہے جوانتقام اور جھوٹ پربنائے گئے ہیں،آج پھر نارووال سپورٹس سٹی کیس میں پیش ہوا ہوں،نارووال سپورٹس سٹی نےتمام ضابطوں کوپوراکیا،پورے … آپ چندہ اکٹھا کرسکتے ہیں، حکومت چلانا آپ کا کام نہیں ،احسن اقبال کی تنقید پڑھنا جاری رکھیں