ہمارے شہدا ہمارے ہیرو ہیں،ترجمان پاک فوج کا راشد منہاس شہید کی برسی پر پیغام

ہمارے شہدا ہمارے ہیرو ہیں،ترجمان پاک فوج کا راشد منہاس شہید کی برسی پر پیغام باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید (نشان حیدر) کی 49 ویں برسی آج جمعرات کو انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے شہید کی برسی کے موقع پر قرآن خوانی اور فاتحہ کی تقریبات کا انعقاد بھی کیا جائیگا،پاک فوج کے ترجمان ڈی جی آئی ایس پی آر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج کا دن فرض کی ادائیگی میں عظیم قربانی کی یاددلاتاہے ،راشد … ہمارے شہدا ہمارے ہیرو ہیں،ترجمان پاک فوج کا راشد منہاس شہید کی برسی پر پیغام پڑھنا جاری رکھیں