حامد میر سے اہم شخصیت کا رابطہ،ہم تمہارے ساتھ ہیں، اعلان

حامد میر سے اہم شخصیت کا رابطہ،ہم تمہارے ساتھ ہیں، اعلان جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری نے اینکر پرسن حامد میر سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا کہ جمعیت علماء اسلام آزادی صحافت پر یقین رکھتی ہے اور ایک عرصے سے آزادی صحافت کیلئے آواز اٹھائی ہے صحافت کا گلہ گھونٹنے کیلئے حکمران اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں ۔کبھی صحافیوں پر شہید کبھی حملہ اور کبھی گھر والوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جاتی ہے یہ روش ناقابل قبول ہے ۔حامد میر اور انکے دیگر ساتھی … حامد میر سے اہم شخصیت کا رابطہ،ہم تمہارے ساتھ ہیں، اعلان پڑھنا جاری رکھیں