حریم شاہ باز نہ آئی، وفاقی وزیر کی ویڈیو لیک کرکے شرمناک الزامات عائد کر دیئے
حریم شاہ باز نہ آئی، وفاقی وزیر کی ویڈیو لیک کرکے شرمناک الزامات عائد کر دیئے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کی مبینہ ویڈیو لیک کردی،حریم شاہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ شیخ رشید کے ساتھ ویڈیو کال کر رہی ہیں۔ ویڈیو کے حوالے سے حریم شاہ نے ٹویٹر پر لکھا کہ رات کے پچھلے پہر ان کی وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کے ساتھ ویڈیو کال پر بات ہوئی، شیخ صاحب بڑے…. موڈ میں لگ رہے تھے، شیخ رشید بہت شرارتی ہیں. https://twitter.com/_Hareem_Shah/status/1209904978367827968 ایک صارف نے کمنٹ میں لکھا کہ اس ویڈیو کو اصلی تب مانیں گے جب شیخ رشید کے ساتھ کی گئی بات چیت کی آڈیو بھی دکھاؤ گی. اس ویڈیو کو اصلی اس وقت مانیں گے جب آڈیو بھی یعنی گپ شپ بھی دکھاو گی… — S NasirZaz (@NasirZaz) December 25, 2019 حریم شاہ نے ایک اور ٹویٹ میں لکھا کہ منسٹر صاحب لڑکیوں سے وڈیو کال کرتے ہیں، ٹرین حادثے ہورہے ہیں لوگ مر رہے ہیں، کام کرنا ہے نہیں بس رنگینیوں میں مصروف ہیں۔ https://twitter.com/_Hareem_Shah/status/1209930780438339587 حریم شاہ نے … حریم شاہ باز نہ آئی، وفاقی وزیر کی ویڈیو لیک کرکے شرمناک الزامات عائد کر دیئے پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں