حریم شاہ کی کسی شخص کے گھٹنے پر بیٹھنے کی تصویر وائرل، وہ شخص کون؟ حریم نے خود بتا دیا

حریم شاہ کی کسی شخص کے گھٹنے پر بیٹھنے کی تصویر وائرل، وہ شخص کون؟ حریم نے خود بتا دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی سوشل میڈیا پر ایک تصویر وائرل ہو چکی ہے جس میں وہ کسی کے گھٹنے پر بیٹھی ہیں، شیخ رشید کی ویڈیو لیک کرنے کے بعد یہ تصویر سوشل میڈیا پر آئی اور دھڑ ا دھڑ شیئر ہوئی، تصویر سامنے آنے پر حریم شاہ کو صارفین نے تنقید کا نشانہ بنایا ، تصویر میں ساتھ دوسرا شخص کون ہے اس بارے قیاس آرائیاں جاری ہیں ابھی تک نام سامنے نہیں آ سکا، اسی حوالہ سے حریم شاہ سے ایک نجی ٹی وی نے انٹرویو کیا تو دوران گفتگو اینکر نے حریم شاہ سے سوال کر لیا ،اینکر نے سوال کیا کہ جو آپ کی تصویر چل رہی ہے کہ آپ کسی کے گھٹنے پر بیٹھی ہوئی ہیں جس پر حریم شاہ نے کہا کہ ابھی اس بارے میں بات نہیں کرنا چاہ رہی . حریم شاہ نے انٹرویو میں مزید کہا کہ مجھے کسی وزیر مشیر کا ڈر نہی ہے جسے مجھ سے تکلیف ہے سامنے آے میرا بلیک میل کا کوی مقصد نہی ہے میں خود … حریم شاہ کی کسی شخص کے گھٹنے پر بیٹھنے کی تصویر وائرل، وہ شخص کون؟ حریم نے خود بتا دیا پڑھنا جاری رکھیں