ہرادارہ ریئل سٹیٹ کے کاروبار میں ملوث،خیال ہے ہائیکورٹ کوبھی اپنی سوسائٹی بنالینی چاہیے،عدالت

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں کلب کی تعمیرسےمتعلق کیس کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی،نیول چیف کی جانب سے راجہ ظہور الحسن اور قمر افضل ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے،چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے کہا کہ قانون صرف کمزور کے لیے نہیں ہے، آج اشتر اوصاف ایڈووکیٹ نہیں ہیں، چیف جسٹس اطہرمن اللہ درخواست گزار کے وکیل بابر ستار نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ 1993 کو نیول نے این او سی حاصل کیا،نیول ٹرسٹ کے نام پر کوئی این او سی … ہرادارہ ریئل سٹیٹ کے کاروبار میں ملوث،خیال ہے ہائیکورٹ کوبھی اپنی سوسائٹی بنالینی چاہیے،عدالت پڑھنا جاری رکھیں