ہتھنی کی موت پر مسلمانوں کیخلاف بیان پر بی جے پی رکن پارلیمنٹ کیخلاف مقدمہ درج
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں حاملہ ہتھنی کی ہلاکت پر مسلمانوں کے خلاف بیان دینے والی بی جے پی کی رکن اسمبلی مانیکا گاندھی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے بھارتی کیرالہ کے ملپورم میں بی جے پی رکن پارلیمنٹ مانیکا گاندھی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ یہ ایف آئی آر تعزیرات ہند کی دفعہ 153 کے تحت درج کی گئی ہے جو مذہب، ذات، مقام پیدائش، رہائش، زبان وغیرہ کی بنیاد پر مختلف گروپوں کے درمیان نفرت کو فروغ دینے کے حؤالہ سے ہے مانیکا گاندھی نے ہتھنی کی موت پر … ہتھنی کی موت پر مسلمانوں کیخلاف بیان پر بی جے پی رکن پارلیمنٹ کیخلاف مقدمہ درج پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں