امریکا نے حزب اللہ کے متعلق ہر لبنانی حکومت پر عجیب شرط لگا دی

امریکا نے حزب اللہ کے متعلق ہر لبنانی حکومت پر عجیب شرط لگا دی باغی ٹی وی : لبنان کا بحران اب طول پکڑتا نظر آتا ہے. اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکی مندوب کیلی کرافٹ نے منگل کے روز العربیہ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ لبنان کی کوئی بھی حکومت حزب اللہ کو اسلحہ کے حصول سے باز رکھنے کی پابند ہو گی۔ ان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ کی لبنان میں تعینات امن فوج ‘ UNIFIL’ جنوبی لبنان میں اپنا مشن جاری رکھے گی۔ کرفٹ نے مزید کہا کہ ہم ایک اہم ڈونر … امریکا نے حزب اللہ کے متعلق ہر لبنانی حکومت پر عجیب شرط لگا دی پڑھنا جاری رکھیں