حکومت اور اپوزیشن کے سیاسی قائدین کی مچھ میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت

حکومتی اور اپوزیشن کے سیاسی قائدین کی مچھ میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت باغی ٹی وی رپورٹ کے مطابق . بلوچستان کے دلخراش واقعہ پر پاکستان کے سیاسی قائدین گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے . چئیرمین سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ سینیٹر رحمان ملک کا مچھ میں دھشتگردانہ حملے کی مذمت و گیارہ کان کنوں کی شہادت پر اظہار افسوس۔ ان کا کہا تھا کہنا تھا کہ کان کنوں پر ظالمانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت و لواحقین سے اظہار تعزیت کرتا ہوں، دھشتگردانہ حملے میں گیارہ غریب کان کنوں کی شہادت پر دلی دکھ، درد و … حکومت اور اپوزیشن کے سیاسی قائدین کی مچھ میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت پڑھنا جاری رکھیں