سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کو ہراساں کرنے پر عدالت کا بڑا حکم

سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کو ہراساں کرنے پر عدالت کا بڑا حکم باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پی ٹی آئی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ کو ہراساں کرنے کے حوالہ سے درخواست پر سماعت ہوئی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کے ڈائریکٹر سائبر کرائم ونگ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ ڈی جی ایف آئی اے یقینی بنائیں کہ انکے افسر قانون کی خلاف ورزی نہ کریں، ڈی جی ایف آئی اے یقینی بنائیں کہ ایس او پیز کی خلاف ورزی نہ کی جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہرمن … سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ کو ہراساں کرنے پر عدالت کا بڑا حکم پڑھنا جاری رکھیں