ہم یہاں کسی کو نہیں نواز رہے،رانا ثناء اللہ کیس میں لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس

ہم یہاں کسی کو نہیں نواز رہے،رانا ثناء اللہ کیس میں لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس لاہور ہائیکورٹ میں اثاثہ جات کیس میں رانا ثنااللہ کی عبوری ضمانت کیس کی سماعت ہوئی دوران سماعت جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے کہا کہ سماعت کل کر لیتے ہیں،جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے نیب پراسیکیوٹر سےسوال کیا کہ آپ غصہ کیوں کر رہے ہیں؟ نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ جب کوئی ایسی بات کرتا ہے تو مناسب نہیں لگتا، نیب نے کبھی التوا نہیں مانگا، عدالت نے کہا کہ ہم یہاں کسی کو نہیں نواز رہے، آپ کل تیاری کر کے پیش ہو جائیں، … ہم یہاں کسی کو نہیں نواز رہے،رانا ثناء اللہ کیس میں لاہور ہائیکورٹ کے ریمارکس پڑھنا جاری رکھیں