اداروں کے خلاف پراپیگنڈہ ٹولز بنے یوٹیوبرز کا ایک اور جھوٹ بے نقاب
اداروں کے خلاف پراپیگنڈہ ٹولز بنے یوٹیوبرز کا ایک اور جھوٹ بے نقاب ہو گیا یوٹیوبرز کی جانب سے آئی جی خیبرپختونخوا کو پنڈی سے فون کی جھوٹی افواہ اڑائی گئی افواہ کے ذریعے چند یوٹیوبرز نے اداروں کو متنازعہ بنانے کی ایک اور گھٹیا کوشش کی آئی جی کے پی کے نے فوری تردید کے ذریعے یوٹیوبرز کی اداروں کے خلاف مذموم مہم ناکام بنا دی ،آئی جی خیبر پختونخوا نے یو ٹیوبرز سمیت دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر منفی پروپیگنڈا مسترد کر دیا آئی جی خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ میرے ساتھ کسی نے رابطہ نہیں کیا، نہ ایسی کسی میٹنگ کے بارے مطلع کیا گیا ،نہ شریک ہوا اور نہ ہی ایسی کوئی ہدایات ملیں ، میں وضاحت کرنا چاہتا ہوں کہ کے پی پولیس قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے کام کرے گی، مجھے کسی کا فون نہیں آیا، نہ وزیراعظم کا،نہ مرکز سے، اور نہ کسی ادارے سے، نہ ہی کسی نے کوئی رابطہ کیا، معاشرے میں انتشار پھیلانے کے لئے لوگوں کو گمراہ کرنے کے لئے افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں، واضح رہے کہ ایک یوٹیوبر نے کہا تھا کہ آئی جی کے پی سےعمران خان کا لانگ مارچ روکنے کے لئے رابطہ … اداروں کے خلاف پراپیگنڈہ ٹولز بنے یوٹیوبرز کا ایک اور جھوٹ بے نقاب پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں