احاطہ عدالت میں گولیاں چل گئیں، پیشی پر آیا عمر قید کا قیدی جاں بحق

احاطہ عدالت میں گولیاں چل گئیں، پیشی پر آیا عمر قید کا قیدی جاں بحق باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گوجرانوالہ سیشن کورٹ کے احاطے میں فائرنگ سے عدالت پیشی پر آیا عمر قید کا قیدی گولیاں لگنے سے جاں بحق ہوگیا،ملزم موقعہ سے فرار فائرنگ سے عدالت میں بھگدڑ مچ گئی پولیس کے مطابق مقتول نبیل ایڈوکیٹ پرویز اوٹھی کے قتل کے مقدمے میں 25 سالہ قید کاٹ رہا تھا جس کو سیشن عدالت میں دیگر مقدمات کی سماعت کے لیے خصوصی سیکیورٹی میں لایا گیا تھا،عمر قید کا قیدی نبیل مجسٹریٹ رانا آصف مصطفی کی عدالت … احاطہ عدالت میں گولیاں چل گئیں، پیشی پر آیا عمر قید کا قیدی جاں بحق پڑھنا جاری رکھیں