عمران خان کی نااہلی کی مہنگی قیمت عوام بھگت رہے ہیں،بلاول

عمران خان کی نااہلی کی مہنگی قیمت عوام بھگت رہے ہیں،بلاول باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے اکنامک سروے 2021 کے حوالے سے بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اکنامک سروے میں غربت اور بیروزگاری کا ذکر اس لئے نہیں کیا گیا کیوں کہ ان دونوں میں تاریخی اضافہ ہوا ہے، بلاول زرداری کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخواہ میں غربت میں تاریخی اضافہ ہوا جس کی وجہ سے اکنامک سروے سے غربت کا ذکر غائب ہے، ملکی تاریخ میں بیروزگاری کی شرح میں ہونے والا ریکارڈ اضافہ عمران خان کی تبدیلی کا … عمران خان کی نااہلی کی مہنگی قیمت عوام بھگت رہے ہیں،بلاول پڑھنا جاری رکھیں