عمران نیازی نے لوگوں سے جینے کا حق بھی چھین لیا ،مائزہ حمید

عمران نیازی نے لوگوں سے جینے کا حق بھی چھین لیا ،مائزہ حمید باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کی رکن قومی اسمبلی مائزہ حمید نے کہا ہے کہ پی ایم ایل این کی مثالی حکومت جلد واپس آئے گی اور ملک معاشی اور سیاسی استحکام کی راہ پر دوبارہ گامزن ہو گا اور پی ٹی آئی نےجو گند مچایا ہے اس کو صاف کیا جائےگا۔ مائزہ حمید کا کہنا تھا کہ پی ایم ایل این واحد سیاسی جماعت ہے جس نے متعدد میگاہ منصوبے شروع کیے تھےاور عوام کی بہتری کے لیے فعال پالیسیاں اپنائیں۔ نواز شریف کی متحرک قیادت میں ملک ایٹمی طاقت بن چکا ہے جبکہ موٹرویز، سی پیک، صنعتوں کی بحالی کے ذریعے روزگار کی فراہمی، اورنج لائن ، وزیراعظم نیشنل ہیلتھ پروگرام ، پی ایم روشن یوتھ مستقبل پروگرام ، دانش سکول کے منصوبے ، کسان پیکج ، سستےتوانائی کے منصوبے ، 11000 میگاواٹ سے زائد بجلی کی پیداوار ، دہشت گردی کا خاتمہ وغیرہ پی ایم ایل این کے کریڈٹ میں ہیں امن او امان کے قیام روزگار اور لوڈشیڈنگ کے حاتمہ سے خوشحالی کا دور دورہ ہے۔ مائزہ حمید کا کہنا تھا کہ اگر پی ایم ایل این اور … عمران نیازی نے لوگوں سے جینے کا حق بھی چھین لیا ،مائزہ حمید پڑھنا جاری رکھیں