عمران نیازی حکومت ناکام، اب ہتھکنڈوں سے نہیں بچے گی،احسن اقبال کا دعویٰ

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی پی ڈی ایم جلسے کے اعلان سے ٹانگیں کانپ رہی ہیں احسن اقبال کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کی لیڈر شپ کہتی رہی کہ احتجاج کیا تو کنٹنیر دوں گا ،گو عمران گو کا نعرہ ایک دو نہیں بائیس کروڑ عوام گو عمران گو کا نعرہ لگارہے ہیں ،کسان نوجوان خاتون خانہ بھی گو عمران گو کے نعرے لگا رہے ہیں کتنے گو عمران گو کے نعرے سننے ہیں ،ملک کی معیشت … عمران نیازی حکومت ناکام، اب ہتھکنڈوں سے نہیں بچے گی،احسن اقبال کا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں