بھارت امن چاہتا ہے تو کشمیریوں پر مظالم بند کرے،قریشی کی نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو

بھارت امن چاہتا ہے تو کشمیریوں پر مظالم بند کرے،قریشی کی نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی نیویارک میں یو این پریس نمائندگان کے وفد سے ملاقات ہوئی ہے وزیر خارجہ نے یو این پریس نمائندگان کو پاکستان ہاؤس نیویارک آمد پر خوش آمدید کہا وزیر خارجہ نے اہم علاقائی و عالمی امور پر پاکستان کے نقطہ نظر کی وضاحت کی۔ انہوں نے افغانستان کی ابھرتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ ء خیال کیا اور صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے ،اس موقع پر وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ افغانوں نے … بھارت امن چاہتا ہے تو کشمیریوں پر مظالم بند کرے،قریشی کی نیویارک میں صحافیوں سے گفتگو پڑھنا جاری رکھیں