بھارت کے سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن منتخب ہونے پر پاکستان کا ردعمل بھی آ گیا

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ بھارت بارہا ایل او سی کی خلاف ورزیاں کررہا ہے، ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں شہریوں کو مشکلات کا سامناہے،بھارت میں مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کررہا ہے،بھارت نے اہم کشمیری رہنماوَں سمیت شہریوں کو نظربند کیاہوا ہے،بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو جیل بنارکھا ہے،عالمی برادری مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے، ترجمان دفتر خارجہ کا مزید کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کے عوام پر … بھارت کے سلامتی کونسل کا غیر مستقل رکن منتخب ہونے پر پاکستان کا ردعمل بھی آ گیا پڑھنا جاری رکھیں