بھارت کو افغانستان میں منہ کی کھانی پڑی،شیخ رشید نے کیا بڑا اعلان

بھارت کو افغانستان میں منہ کی کھانی پڑی،شیخ رشید نے کیا بڑا اعلان باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پاکستان بھی اپنی سرزمین افغانستان کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ تحریک طالبان پاکستان کو ملک میں دہشت گردی کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی افغان طالبان نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ اپنی سرزمین پاکستان سمیت کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ ہم افغانستان میں امن، بھائی چارے اور استحکام کے خواہاں ہیں کیونکہ یہ پاکستان کے لئے بھی اہم ہے وزیراعظم عمران خان بہت جلد افغان مسئلے کے حوالے سے تفصیلی بیان جاری کریں گے افغانستان سے انخلاء میں سہولت کے لئے وزارت داخلہ میں ایک ڈیسک دن رات کام کر رہا ہے ایک جامع سکیورٹی نظام متعارف کرایا جارہا ہے جس کے تحت تمام صوبائی دارالحکومتوں کو اسلام آباد کے ساتھ منسلک کیا جائے گا ہم طورخم تک لوگوں کوبحفاظت لاسکتے ہیں لیکن افغانستان کی ذمہ داری ہماری نہیں ہے پاکستان افغانستان سے انخلا کے لیے بہترین کردار ادا … بھارت کو افغانستان میں منہ کی کھانی پڑی،شیخ رشید نے کیا بڑا اعلان پڑھنا جاری رکھیں