بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقا ت بڑھانے میں کامیاب نہیں ہو سکے ،وزیراعظم

بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقا ت بڑھانے میں کامیاب نہیں ہو سکے ،وزیراعظم باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین اور امریکہ میں بڑھتی ہوئی خلیج کم کرنے کیلئے بھی کر دار ادا کر سکتے ہیں ۔ تجارت و سرمایہ کاری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ 25 سال پہلے سیاست میں قدم رکھا اور جدوجہد کا آغاز کیا ، میرے سیاست میں آنے کا مقصد غربت کا خاتمہ تھا ، سیاست میں آنے سے پہلے میں نے کینسر ہسپتال بنایا ، اسے بنانے … بھارت کے ساتھ تجارتی تعلقا ت بڑھانے میں کامیاب نہیں ہو سکے ،وزیراعظم پڑھنا جاری رکھیں