بھارت میں کرونا کیسز کا نیا ریکارڈ، بھارتی عوام خوف کا شکار
بھارت میں کرونا کیسز کا نیا ریکارڈ، بھارتی عوام خوف کا شکار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں تین روز میں کرونا کیسز میں معمولی کمی کے بعد آج پھر زیادہ کیسز کا ریکارڈ بن گیا بھارت میں کرونا نے کہرام مچا رکھا ہے، ایک ایک روز میں لاکھوں کیسز سامنے آ رہے ہین جبکہ ہزاروں اموات ہو رہی ہیں،بھارت میں گزشتہ دو ہفتوں کے دوران دوسری بر 4 لاکھ سے زائد کرونا کے مریض سامنے آئے ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں 4 لاکھ 6 ہزار 628 کرونا مریض سامنے آئے ، اس سے … بھارت میں کرونا کیسز کا نیا ریکارڈ، بھارتی عوام خوف کا شکار پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں