بھارت میں جعلی کرونا ویکسین لگانے والا گرفتار

بھارت میں جعلی کرونا ویکسین لگانے والا گرفتار باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں ایک طرف کرونا سے مرنے والوں کی آخری رسومات کی ادائیگی نہیں ہو رہی، لاشیں ندیوں میں بہائی جا رہی ہیں تو دوسری جانب ضمیر فروش متحرک ہو چکے ہیں، کرونا کی ویکسین لگا رہے ہیں جس سے کئی اموات ہو چکی ہیں جیل پور پولیس نے جعلی کرونا ویکسین کی فروخت پر ایک مقامی ہسپتال کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کیا ہے، سٹی ہاسپٹل کے ڈائریکٹر اور جبل پور وشوا ہندو پریشد کے سربراہ سربجیت سنگھ موکھا کو چارج شیٹ میں … بھارت میں جعلی کرونا ویکسین لگانے والا گرفتار پڑھنا جاری رکھیں