بھارتی فوج ڈرون سے خوفزدہ، سرینگر،جموں میں انسداد ڈرون فورس تعینات

بھارتی فوج ڈرون سے خوفزدہ، سرینگر،جموں میں انسداد ڈرون فورس تعینات باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج نے جموں کشمیر اپنے اڈوں کو ڈرون حملوں سے بچانے کے لئے انسداد ڈرون فورس تعینات کر دی ہے بھارت سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں انسداد ڈرون فورس تعینات کرنے کا اعلان چند روز قبل کیا تھا جب بھارتی فضائیہ کے اڈے پر ڈرون حملہ ہوا تھا،اب سرینگر اور جموں میں قائم فضائی اڈوں سمیت اہم تنصیبات کو ڈرون حملوں سے بچانے کے لئے فضائی سٹیشنوں پرانسداد ڈرون فورس، نیشنل سیکورٹی گارڈفورس تعینات کی گئی ہے کشمیر میڈیا سروس کے … بھارتی فوج ڈرون سے خوفزدہ، سرینگر،جموں میں انسداد ڈرون فورس تعینات پڑھنا جاری رکھیں