بھارتی فوج کے جرنیل آئی ایس پی آر کی صلاحیتوں کے گیت گانے لگے

بھارتی فوج کے سابق جنرل نے آئی ایس پی آر کا کامیابی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اطلاعات کی جنگ میں بھارتی فوج کو آئی ایس پی آر نے مکمل طور پرشکست دی ہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی فوج کے سابق جنرل لیفٹیننٹ جنرل سیدعطاء حسنین نے لندن میں اسٹریٹجک علوم کے بین الاقوامی ادارے کے زیراہتمام سیمینار سے خطاب میں پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ڈی جی آئی ایس پی آر کی کامیابی کو سراہتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کے شعبہ آئی ایس پی آر نے اطلاعات کی جنگ میں بھارتی … بھارتی فوج کے جرنیل آئی ایس پی آر کی صلاحیتوں کے گیت گانے لگے پڑھنا جاری رکھیں