بھارتی گلوکارہ میں کرونا ،96 اراکین پارلیمنٹ خوفزدہ،کئی سیاستدانوں گھروں میں محصور

بھارتی گلوکارہ میں کرونا ،96 اراکین پارلیمنٹ خوفزدہ،کئی سیاستدانوں گھروں میں محصور باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت میں بالی ووڈ گلوکارہ کنیکا کپور میں کرونا وائرس کی تشخیص ہونے کے بعد بھارتی سیاستدانوں میں کھلبلی مچ گئی،بھارتی صدر بھی کرونا کا ٹیسٹ کروائیں گے تو کئی سیاستدانوں نے اپنے آپ کو گھروں میں محدود کر لیا، 96 اراکین پارلیمنٹ بھی اب خوفزدہ ہیں کہ کہیں انہیں بھی کرونا نہ ہو جائے. بھارتی گلوکار کا کہنا تھا کہ مجھے گزشتہ 4 دنوں سے بخار محسوس ہو رہا تھا۔ میں نے جب ٹیسٹ کرایا تو کورونا وائرس پازیٹو آیا۔ … بھارتی گلوکارہ میں کرونا ،96 اراکین پارلیمنٹ خوفزدہ،کئی سیاستدانوں گھروں میں محصور پڑھنا جاری رکھیں