بھارتی جیلوں سے کتنے پاکستانی باشندے رہا ہو ئے؟

بھارتی جیلوں سے کتنے پاکستانی باشندے رہا ہو ئے؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت نے 8 پاکستانی قیدیوں کوپاکستانی حکام کے حوالے کردیا پاکستانی قیدیوں کو واہگہ بارڈر پر حکام کے حوالے کیا گیا،قیدیوں کی حوالگی نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن اہلکارکی موجودگی میں ہوئی،پاکستانی ہائی کمیشن قیدیوں کی وطن واپسی کےلیے بھارتی حکام سے رابطے میں رہا بھارت سے رہا ہونے والے قیدیوں میں عبدالرشید،محمود احمد،سید جاوید اقبال،غلام اکبر،عرفان اللہ شامل ہیں،قیدیوں میں فیروز الدین ،جاوید اسلم اور ظہور احمد بھی شامل ہیں. پاکستانی باشندوں نے غلطی سے سرحد پار کر لی تھی جس پر … بھارتی جیلوں سے کتنے پاکستانی باشندے رہا ہو ئے؟ پڑھنا جاری رکھیں