بھارتی پولیس اہلکاروں کی غیر ملکی خاتون سے 5 ماہ تک زیادتی
پولیس کا ایک اور کارنامہ سامنے آ گیا، غیر ملکی خاتون سے دو پولیس اہلکار پانچ ماہ تک زیادتی کرتے رہے باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقہ میں دو پولیس اہلکار کرغزستان سے آنے والی خاتون کے ساتھ پانچ ماہ تک زیادتی کرتے رہے، خاتون کی جانب سے شکایت پر دونوں اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے. ایک ہزار سے زائد خواتین، ایک سال میں چار چار بار حاملہ، خبر نے تہلکہ مچا دیا کرغزستان کی رہائشی خاتون نے متھرا شہرا میں تھانے میں دی گئی درخواست میں کہا کہ کہ وہ لکھنو جار رہی تھی راستے میں اس کی ملاقات آگرہ فورٹ پر تعینات سپاہی دھرمیندر سے ہوئی، اس نے ویزہ بنوانے کا کہا اور زیادتی کی، ساتھ ہی اس نے ویڈیو بھی بنا لی، جس کی وجہ سے وہ مجھے بلیک میل کرتا رہا اور کئی باز زیادتی کی، پولیس اہلکار نہ صرف خود زیادتی کرتا رہا بلکہ اپنے دوست آکاش پوار کو بھی لے آتا تھا جس نے میرے ساتھ زیادتی کی. بھارت ،بہار میں خاتون کو یرغمال بنا کر اجتماعی زیادتی پولیس نے دونوں اہلکاروں کے خلف مقدمہ درج کر لیا ہے، غیر ملکی خاتون سیاح کا … بھارتی پولیس اہلکاروں کی غیر ملکی خاتون سے 5 ماہ تک زیادتی پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں