ایرانی ہیکرز کا اسرائیلی فوج پر بڑا حملہ
ایرانی ہیکرز کا اسرائیلی فوج پر بڑا حملہ ایرانی ہیکروں نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک سائبر حملے میں اسرائیلی فوج پر اٹیک کیا ہے اور اسکا ڈیٹا قبضے میں لے لیا ہے خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی سائبر گروپ عصائے موسوی نے سائبر حملہ کیا ہے اور اس حملے کے دوران ایرانی ہیکرز نے اسرائیلی فوج کا ڈیٹا چوری کیا ہے، ایرانی ہیکرز نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے زیر اہتمام چلنے والے سکول کے سینکڑوں فوجی اہلکاروں، طلبا کے بارے میں اہم معلومات، تفیصلات پر مبنی فائلیں قبضے میں لی گئی ہیں، جبکہ اسرائیلی وزیر دفاع سے بھی اہم دستاویزات قبضے میں لی ہیں ایرانی سائبر کے اس سائبر حملے کے بعد اسرائیلی آئی ٹی حکام میں کھلبلی مچ گئی، ہیکرز کے اسی گروپ نے حال میں ہی ڈیٹا بیس لیکس کا ایک سلسلہ شروع کیا ہے جس میں نجی اسرائیلی کمپنیوں سے تعلق رکھنے والے ہزاروں کمپیوٹروں کا ڈیٹا موجود ہے کو ہیک کر لیا تھا، خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے سائبر حملے پر تحقیقات کا آغازکیا تو معلوم ہوا کہ یہ ایرانی سائبر گروپ ہے ، اسرائیلی فوج کے ڈیٹا کی چوری کا یہ دوسرا واقعہ پیش آیا ہے، اس سے … ایرانی ہیکرز کا اسرائیلی فوج پر بڑا حملہ پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں