اسحاق ڈار کی ویڈیو لنک کے ذریعے حلف لینے کے درخواست سماعت کے لیے مقرر

لاہور ہائیکورٹ میں مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار کی ویڈیو لنک کے ذریعے حلف لینے کے درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی ہے درخواست پر سماعت 7 مارچ کو لاہور ہائیکورٹ میں ہوگی ،اسحاق ڈار نے اپنے وکیل کے زریعے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی تھی اسحاق ڈار کی طرف سے لاہور ہائیکورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں وفاقی حکومت، چیئرمین سینٹ اور الیکشن کمیشن کو فریق بناتے ہوئے موقف اختیار کیا گیا کہ سینیٹ انتخابات میں کامیابی کیخلاف کیس کی وجہ سے وہ بطور سینیٹر حلف نہیں لے سکے تھے 21دسمبر 2021 کو سپریم … اسحاق ڈار کی ویڈیو لنک کے ذریعے حلف لینے کے درخواست سماعت کے لیے مقرر پڑھنا جاری رکھیں