اسلام آباد ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین بارے درخواست پر فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین بارے درخواست پر فیصلہ سنا دیا باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کو بڑا ریلیف دے دیا عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کے حوالہ سے وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر تحقیقات روکنے کی درخواست مسترد کر دی ہے، عدالت نے درخواست خارج کر دی ہے، تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر علی ظفر وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر تحقیقات کر رہے ہیں، اس تحقیقات کو روکنے کے لئے شہری نے عدالت میں درخؤاست دائر کی تھی جس میں استدعا کی گئی تھی کہ بیرسٹر علی ظفر تحریک انصاف کے ہی رہنما ہیں اسلئے وہ جہانگیر ترین کے خلاف کیسے تحقیقات کر سکتے ہیں، عدالت نے درخواست گزار کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی واضح رہے کہ تحریک انصاف کے جہانگیر ترین گروپ کے رہنما راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ علی ظفر نے وزیراعظم عمران خان کو رپورٹ پیش کر دی ہے جس میں انہوں نے جہانگیر ترین کو نیٹ اینڈ کلین قرار دیا ہے قبل ازیں وزیراعظم عمران خان سے جہانگیر ترین گروپ نے ملاقات کی تھی تو وزیراعظم عمران خان نے بیرسٹر علی ظفر کو اس … اسلام آباد ہائیکورٹ نے جہانگیر ترین بارے درخواست پر فیصلہ سنا دیا پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں