اسلام آباد کا سیاسی موسم گرم،شہباز شریف کی سراج الحق سے ملاقات

اسلام آباد کا سیاسی موسم گرم،شہباز شریف کی سراج الحق سے ملاقات باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد اسلام آباد میں سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف اورامیرجماعت اسلامی سراج الحق کی ملاقات ہوئی ہے ملاقات میں تحریک عدم اعتماد اور سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی ملاقات میں محمود خان اچکزئی بھی موجود تھے ،امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا تھا کہ شہبازشریف سمیت ن لیگی وفد کا مشکور ہوں کوئی شک نہیں کہ حکومت ہر معاملے میں ناکام … اسلام آباد کا سیاسی موسم گرم،شہباز شریف کی سراج الحق سے ملاقات پڑھنا جاری رکھیں