تحریک عدم اعتماد،اسلام آباد کا سیاسی موسم گرم،ملاقاتیں جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد سیاسی میدان گرم ہے اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقاتیں جاری ہیں تو وزیراعظم بھی اتحادیوں اور اراکین کو منانے کی کوشش کر رہے ہیں، تحریک انصاف کا ترین گروپ بھی متحرک ہے، وزیراعظم روزانہ اہم اجلاس کر رہے ہیں تو پی ڈی ایم قیادت کی بھی حکومتی اتحادیوں سے ملاقاتوں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے تحریک انصاف کا سیاسی صورتحال پر مشاورت کا فیصلہ ،ق لیگ اور ترین گروپ کے تحفظات اور دیگر ایشوز پر مشاورت ہوگی تحریک انصاف کا مشاورتی اجلاس آج وزیر اعظم … تحریک عدم اعتماد،اسلام آباد کا سیاسی موسم گرم،ملاقاتیں جاری پڑھنا جاری رکھیں