اسلام آباد کا "کورونا” جب تک ختم نہیں ہوگا ملکی حالات ٹھیک نہیں ہوں گے،شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد کا "کورونا” جب تک ختم نہیں ہوگا ملکی حالات ٹھیک نہیں ہوں گے،شاہد خاقان عباسی باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ن لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی و دیگر کے خلاف ایم ڈی پی ایس او کی غیر قانونی تقرری کا ریفرنس کیس کی سماعت ہوئی سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی و دیگر احتساب عدالت کراچی میں پیش ہوئے،نیب پراسیکیوٹر کی عدم پیشی کے باعث سماعت بغیر کسی کارروائی کے 14 جنوری تک ملتوی کر دی گئی سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم پر … اسلام آباد کا "کورونا” جب تک ختم نہیں ہوگا ملکی حالات ٹھیک نہیں ہوں گے،شاہد خاقان عباسی پڑھنا جاری رکھیں