وفاقی دارالحکومت میں جلسوں کا موسم،سیکورٹی سخت،ٹریفک پلان بھی جاری

وفاقی دارالحکومت میں جلسوں کا موسم،سیکورٹی سخت،ٹریفک پلان بھی جاری باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے اسلام آباد میں جلسے کا اعلان کر رکھا ہے اپوزیشن جماعتیں مختلف شہروں سے کارکنان کولائیں گی اور اسلام آباد میں جلسہ ہو گا،پی ڈی ایم سربراہ مولانا فضل الرحمان اپنے آبائی حلقے ڈیرہ اسماعیل خان سے قافلے کی قیادت کرتے ہوئے اسلام آباد پہنچیں گے،جے یوآئی مارچ کے شرکاجنوبی وزیرستان، درازندہ، ٹانک انٹر چینج پر جمع ہونگے مولانا فضل الرحمان عبد الخیل سے قافلہ کی صورت میں مارچ میں شریک ہونگے ن لیگی رہنما مریم نواز اور حمزہ شہباز لاہور سے قافلے کی قیادت کریں گے، شہر قائد سے بھی مہنگائی مکاؤ مارچ چل پڑا ہے، جمعیت علما اسلام آج وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی، جے یو آئی کارکنان بڑی تعداد میں اسلام آباد پہنچ چکے ہیں ،جے یو آئی ف نے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو سیکیورٹی کیلئے دوسری درخواست دے دی۔ درخواست میں کہا گیا کہ ایچ نائن میں پرامن جلسہ ہوگا سڑک بند کرنے کا کوئی ارادہ نہیں مسلم لیگ ن آج لاہور سے مہنگائی مکاو لانگ مارچ کا … وفاقی دارالحکومت میں جلسوں کا موسم،سیکورٹی سخت،ٹریفک پلان بھی جاری پڑھنا جاری رکھیں