اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ،ساتھ مزید کس کو زمین الاٹ کی گئی؟ عدالت میں نیا انکشاف

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق نے فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کیا ،اسلام آباد ہائیکورٹ میں حکومت نے بیان دیا کہ مندر کی تعمیر کے لیے فنڈنگ کر سکتے ہیں یا نہیں،معاملہ رائے کے لیے اسلامی نظریاتی کونسل کو بھیجوایا ہے، سی ڈی اے ڈائریکٹر اربن پلاننگ نے عدالت کے سامنے بیان میں کہا کہ مندر کا بلڈنگ پلان نہ ہونے کی وجہ سے کام رکوا دیا ہے، عدالت نے سی ڈی اے … اسلام آباد میں مندر کی تعمیر کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ،ساتھ مزید کس کو زمین الاٹ کی گئی؟ عدالت میں نیا انکشاف پڑھنا جاری رکھیں