اسرائیلی بربریت سے ابتک کتنے ہزار فسلطینی بے گھر ہو چکے؟

اسرائیلی بربریت سے ابتک کتنے ہزار فسلطینی بے گھر ہو چکے؟ باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی مسلمانوں پر اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے عالمی دنیا کی جانب سے جنگ بندی کی اپیل کی جا رہی ہے لیکن اسرائیلی باز نہیں آ رہا، اسرائیل کی جانب سے فلسطین کے علاقوں پر بمباری کی گئی جس کی وجہ سے ہزاروں فلسطینی بے گھر ہو چکے ہیں ،اسرائیلی حملوں میں ایک سو سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، اسرائیلی حملوں کے بعد بے گھر ہونے والے فلسطینیوں کے پاس کہیں رہنے کو جگہ نہیں. اقوام متحدہ کے ذیلی … اسرائیلی بربریت سے ابتک کتنے ہزار فسلطینی بے گھر ہو چکے؟ پڑھنا جاری رکھیں